میکسیکو

میکسیکو کا ٹین ایجر جوڑا جس نے والدین کی مرضی کے خلاف کم عمری میں شادی کی

عالمی نقطہ نظر

18 سال سے کم عمر کی خواتین کی شادیوں کا تناسب
10% 20% 30% 40% 50% 60%
افغانستان
انگولا
ارجنٹینا
آسٹریلیا
بیلجیم
برکینا فاسو
بنگلہ دیش
بولیویا
برازیل
کینیڈا
چلی
کوٹ ڈی آئیوری
کیمرون
کانگو - کنشاسا
کولمبیا
کیوبا
جرمنی
الجیریا
ایکواڈور
مصر
ہسپانیہ
ایتھوپیا
فن لینڈ
فرانس
سلطنت متحدہ
گھانا
گنی
یونان
گواٹے مالا
انڈونیشیا
بھارت
آئرلینڈ
ایران
عراق
آئس لینڈ
اٹلی
جاپان
قزاخستان
کینیا
کمبوڈیا
جنوبی کوریا
لیبیا
سری لنکا
مڈغاسکر
میکسیکو
مالی
میانمار (برما)
منگولیا
موزمبیق
موریطانیہ
ملائشیا
نامیبیا
نیو کلیڈونیا
نائجر
نائجیریا
ناروے
نیپال
نیوزی لینڈ
پاکستان
پیرو
فلپائن
پاپوآ نیو گنی
پولینڈ
شمالی کوریا
پرتگال
رومانیہ
روس
روانڈا
سعودی عرب
سوڈان
جنوبی سوڈان
سینیگل
سولومن آئلینڈز
سویڈن
شام
چاڈ
تھائی لینڈ
تونس
ترکی
تنزانیہ
یوگنڈا
یوکرین
ریاستہائے متحدہ
ازبکستان
وینزوئیلا
ویتنام
یمن
جنوبی افریقہ
زامبیا
زمبابوے
مراکش
چین
نقشہ

میکسیکو

٪4٪26
15 سال کی عمر تک شادی کرنے والی18 سال کی عمر تک شادی کرنے والی

اس کا مطلب ہپ ہے کہ 1،376،000 15 سے 49 سال کے درمیان عمر کی خواتین میکسیکو میں 18 سال کی عمر تک پہنچنے سے قبل شادی شدہ

علاقائی موازنہ15 سال کی عمر تک
شادی شدہ
18 سال کی عمر تک
شادی شدہ
نکاراگووا٪10٪35
ہونڈاروس٪8٪34
گواٹے مالا٪6٪30
بیلائز٪3٪26
میکسیکو٪4٪26
پانامہ٪7٪26
ال سلواڈور٪6٪26
کوسٹا ریکا٪7٪21

ریاستہائے متحدہ

6.2

ہر ایک ہزار میں سے 15 سے 17 سال کی عمر میں بیاہے جانے والے بچوں کی تعداد

(That's about .6%
of 15- to 17-year-olds .)

’’چائلڈ میرج‘‘ کی اصطلاح رسمی شادیوں اور غیر رسمی بندھنوں کے لیے استعمال کی جاتی ہے جن میں 18 سال سے کم عمر کی کوئی لڑکی یا لڑکا اس انداز میں اپنے ساتھی کے ساتھ رہتا ہے گویا وہ شادی شدہ ہوں۔ غیر رسمی بندھن میں اس جوڑے کی کوئی قانونی یا مذہبی تقریب یا رسم منعقد نہیں ہوئی ہوتی۔ ہمارا گرافک اقوام متحدہ کی معلومات کی بنیاد پر تیار کیا گیا ہے۔ اس کے اصل ذرائع قومی مردم شماری اور گھرانوں کے سروے ہیں جن میں کثیر جہتی نشاندہی کے کلسٹر سروے (MICS) اور ڈیموگرافک اور ہیلتھ سروے s (DHS) شامل ہیں جن میں پرکھ اور پیمائش کی غلطیاں ہونے کی گنجائش موجود ہے۔ ہم نے اقوام متحدہ کے چائلڈ میرج اور آبادی کے اعدادوشمار استعمال کیے تاکہ اس بات کا اندازہ لگایا جا سکے کہ ان میں سے ہر ملک میں کتنی خواتین کی شادیاں 15 اور 18 برس کی عمر سے پہلے ہوئیں۔

سورس: ’’ورلڈ پاپولیشن پراسپیکٹس: نظر ثانی شدہ 2017، DVD ایڈیشن‘‘۔ یونائیٹڈ نیشنز ڈپارٹمنٹ آف اکنامکس اینڈ سوشل افیئرز، پاپولیشن ڈویژن (2017)

’’چائلڈ میرج ڈیٹا بیس۔‘‘ یونیسف (مارچ 2018 )