چین کے شہر ووہان سے جنم لینے والی 'کووڈ 19' کی بیماری اب پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے چکی ہے۔ وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد لاکھوں میں ہے۔
Source: Johns Hopkins University